Advertisement
Advertisement
Advertisement

صوفی بزرگ کے عرس کی تقریبات کا آج سے آغاز

Now Reading:

صوفی بزرگ کے عرس کی تقریبات کا آج سے آغاز
Abdullah Shah Ghazi Urs

حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کا بارہ سو نواسی واں عرس آج سے شروع ہورہا ہے ۔

پاکستان اور دنیا بھر سے ان کے عقیدت مند کراچی میں واقع اُن کے مزار پر پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔

 عبداللہ شاہ غازی کے بارہ سو نواسی ویں عرس کی تقریبات 22اگست سے 24اگست تک جاری رہیں گی۔

عرس کی سیکورٹی یقینی بنانے کے لئے مزار کے اندر اور اطراف سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں جبکہ محکمہ اوقاف کے ساتھ ساتھ پولیس اور رینجرز کی اضافی نفری بھی تعینات کی گئی ہے۔

 ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک پلان بھی ترتیب دیا گیا ہے۔

Advertisement

زائرین کے لیے ڈولمن مال کلفٹن، بن قاسم پارک اور بیچ ویو پارک کو پارکنگ کے لیے مختص کیاگیا ہے۔

 پارکنگ مقامات سے مزار پر حاضری کے لئے آنے والوں کو بس سروس فراہم کی گئی ہے۔

عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے دوران مزار میں ایک طرف لنگر کا اہتمام کیا جاتا ہے جبکہ مزار کے اندرونی حصے میں ثناء خوانی، فاتحہ خوانی اور قصیدہ پڑھنے کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ شہدا کے ذکر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا لہجہ گلوگیر مگر پیغام واضح
وزیر اعظم کے دورہ ملائیشیا کے دوران کئی اہم معاہدوں پر بات چیت ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا، طلال چوہدری
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر