Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم 14 اگست کا دن آزاد کشمیر میں گزاریں گے

Now Reading:

وزیراعظم 14 اگست کا دن آزاد کشمیر میں گزاریں گے
Imran Khan Azad Kashmir

کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے وزیراعظم عمران خان 14 اگست کا دن مظفر آباد آزاد کشمیر میں گزاریں گے۔

تفصیلات کے مطا بق وزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی کا دن کشمیریوں کیساتھ گزارنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، اس دوران عمران خان کو آزاد کشمیر میں گارڈ آف آنر دیا جائے گا جبکہ وہ قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ 

وزیراعظم کو آزاد کشمیرمیں گارڈ آف آنردیا جائے گا جبکہ وہ اسپیکر چیمبرمیں حریت کانفرنس اور دیگر سے ملاقاتیں کریں گے۔

وزیراعظم نے یوم آزادی کشمیریوں کیساتھ منانے کا فیصلہ کیا تھا ، وفاقی وزرا بھی ان کے ہمراہ ہوں گے، اس دوران وزیراعظم قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر کے اجلاس سے خطاب کریں گے، قانون سازاسمبلی آزاد کشمیر میں پاکستان و آزاد کشمیر کے ترانے بجائے جائیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو، کریک ڈاؤن اور کشمیریوں کا قتل عام آر ایس ایس کے نظریات کے مطابق ہورہا ہے البتہ اب یہ سب کچھ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر