Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان اورسعودی ولی عہد کا ٹیلی فونک رابطہ ،کشمیر کے معاملے پر گفتگو

Now Reading:

عمران خان اورسعودی ولی عہد کا ٹیلی فونک رابطہ ،کشمیر کے معاملے پر گفتگو
Imran and saudi

  وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ایک بار پھر فون کرکے مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

عرب  میڈیا  کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے ولی عہد سے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ عمران خان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو کشمیر کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان دو ہفتوں میں یہ تیسرا رابطہ ہے جس میں انہوں نے خطے کی مجموعی صورت حال کا بھی جائزہ لیا۔

بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر اپنا قبضہ مضبوط کرنے کے لیے ریاست کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اسے دو حصوں میں تقسیم کردیا ہے اور کشمیریوں کو دیے گئے بہت سے حقوق ختم کردیے ہیں۔ وادی میں تقریبا ایک ماہ سے کرفیو نافذ ہے اور بھارتی فوج انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیاں کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر