Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خوشیوں سے بھرے سال 2020 کا آغاز ہوگیا

Now Reading:

خوشیوں سے بھرے سال 2020 کا آغاز ہوگیا
سال 2020

خوشیوں سے بھرے سال 2020 کا آغاز ہوگیا ہے۔

کراچی سے  گلگت بلتستان اور مہران سے بولان تک  شہریوں نے جشن منانا شروع کر دیا ہے  ،  شہر قائد  میں آتشبازی بھی شروع  ہوگی اور اسلام آباد میں بھی آسمان روشنیوں میں  نہا گیا  ہے۔

 دنیا بھر میں سب سے پہلے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوا جہاں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔

 پوری دنیا کے ساتھ ساتھ  پاکستانی بھی سال 2020 کے آغاز پر بہت سی تیاریوں سے منسلک ہو گئے ہے تاکہ اس نئے سال کا آغاز خوشی سے کیا جا سکے۔

نیوائیرنائٹ، ڈانس پارٹیاں اورنوجوان

Advertisement

 تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں تیاریاں مکمل اور ہر کوئی اس نئے سال کو خوشی سے منایا جا رہا ہے خاص طور پر نوجوان نسل اس سال کو منانے کے لیے اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ مصروف ہو گئے ہیں۔

دنیا بھر میں نیوائیرنائٹ پرجوش وولوے کے اظہار کیلئےخصوصی انتظامات مکمل ہو گئے ہیں، اس خاص موقع پر ڈانس پارٹیاں اورمحافل بھی سجائی گئی ہیں۔

نیوائیرنائٹ پرڈانس پارٹیوں کےانتظامات کےلیے جہاں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے بااختیار اور امیرافراد متحرک ہیں تو وہاں نجی تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے طلباو طالبات کا کردار بھی کچھ کم نہیں۔

اس نئے سال پر اس سال کی خیروبرکت کی دعائیں بھی کی گئی ہے،2020 ہر کسی کے لیے خوشیوں بھرا ثابت ہو اور خاص کر پاکستان کے لیے بھی یہ سال خوشیوں بھرا ثابت ہو۔

یاد رہے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں نئے سال کا آغاز ہوگیا اور جزائر ٹونگا، فجی اور سماؤ میں بھی جشن منایا گیا۔

اس کے علاوہ نئے سال کو ہانگ کانگ میں جمہوریت کے نام کیا گیا  اور کوریائی ممالک نے بھی نئے سال کا جشن  خوب دھوم دام سے منایا اس کے علاوہ  جاپان میں بھی روایتی اورجدید دونوں انداز سے نئے سال کو خوش آمدید کہا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  نیویارک ٹائم اسکوائر پر نیوایئر بال ڈروپنگ تقریب کی ریہرسل  کی جا چکی ہے،  امریکی شہر نیو یارک میں سب سے آخر میں نئے سال کا آغاز ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ڈیزائن میں نقائص، ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی کا اعلان
پنجاب حکومت کا الیکٹرک بسوں سے متعلق بڑا اعلان
قومی اسمبلی میں تلخ کلامی پر طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا
بیٹے نے شر پسندوں کے عزائم خاک میں ملا دیے، والد شہید سب انسپکٹر عدنان قریشی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر