Advertisement
Advertisement
Advertisement

شبرزیدی کا طویل رخصت پر جانے کا فیصلہ

Now Reading:

شبرزیدی کا طویل رخصت پر جانے کا فیصلہ
Shabbar Zaidi on Bank Accounts

 چیئرمین فیڈرل بورڈ شبرزیدی نے طبی بنیادوں پر طویل رخصت پر جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں نے شبرزیدی کو آرام کا مشورہ دیا ہے اور وہ 3 فروری سے رخصت پر جائیں گے۔

سابق وزیراعظم ضمانت کی درخواست کیلئے رضا مند 

ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی چیئرمین ایف بی آر رواں ماہ 6سے 19جنوری تک   خراب صحت کے سبب رخصت پر تھے جبکہ ان کی جگہ 22ویں گریڈ کا افسر قائم قام چیئرمین کے فرائض انجام دے رہا تھا۔

ذرائع کے مطابق شبرزیدی ایک ہفتے سے دفتر نہیں آرہے اور نہ 21 جنوری کے بعد کسی معاملے پر کارروائی آگے بڑھائی ہے۔

Advertisement

خبریں گردش کر رہی ہیں کہ چیئرمین ایف بی آر کی عدم دلچسپی کے سبب ادارے میں غیریقینی پائی جارہی ہے کہ وہ کام جاری رکھیں گے یا نہیں۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین ایف بی آر اور مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کے اختلافات شدت اختیار کرگئےہیں ،محصولات کے ہدف میں شارٹ فال پر چیئرمین ایف بی آر اور مشیر خزانہ میں اختلافات بڑھے۔

آئی ایم ایف وفد کے دورے کے موقع پر چیئرمین ایف بی آر چھٹی لے رہے ہیں،جبکہ چیئرمین ایف بی آر ٹیکس محصولات کے ہدف میں مزید کمی کروانا چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر