Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی جی سندھ سےمشاورت کےبغیرافسران کاتبادلہ نہیں کیاجاسکتا،سندھ ہائیکورٹ

Now Reading:

آئی جی سندھ سےمشاورت کےبغیرافسران کاتبادلہ نہیں کیاجاسکتا،سندھ ہائیکورٹ
کور کمانڈر

سندھ  ہائیکورٹ نےڈی آئی جی اورایس ایس پی کے تبادلےکو غیر قانونی  قرار دےدیا۔

 تفصیلات  کےمطابق سندھ ہائیکورٹ نے ڈی آئی جی خادم حسین رنداورایس ایس پی ڈاکٹررضوان کے تبادلےغیرقانونی قرار دیتے   ہوئےکہا کہ آئی جی سندھ  کلیم امام  کی مشاورت کےبغیر افسران کاتبادلہ نہیں کیاجاسکتا۔

ممتازسماجی رہنما جبران ناصر کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں ڈی آئی جی خادم حسین رند اور ایس ایس پی ڈاکٹر رضوان کے تبادلے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔

درخواست کی سماعت کے بعد سندھ ہائیکورٹ نے دونوں افسران کے تبادلوں کو غیر قانونی قرار دے دیا اور حکم دیا کہ آئی جی سندھ سے مشاورت کے بغیر افسران کا تبادلہ نہیں کیا جاسکتا۔

سندھ  ہائیکورٹ  نے اپنے فیصلے میں  کہا   کہ تبادلوں میں سندھ پولیس ایکٹ کے آرٹیکل 17 کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

Advertisement

فیصلےمیں مزیدکہاگیا کہ سندھ حکومت افسران کےتبادلےکےلیےآئی جی سندھ سےمشاورت کی پابند ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ ہائیکورٹ نے دونوں افسران کے تبادلے پر حکم امتناع جاری کر رکھا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر