Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تاندلیانوالہ میں تنخواہ مانگنا جرم بن گیا

Now Reading:

تاندلیانوالہ میں تنخواہ مانگنا جرم بن گیا

تاندلیانوالہ : تھانہ صدر کے علاقہ چک چکنمبر 452 گ ب رحمے شاہ میں بااثر سابقہ ن لیگی یو یوسی چیئرمین نے اپنی عدالت لگا لی، غریب ڈرائیور کو تنخواہ مانگنے پر انوکھی سزا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق محمد آصف نامی ڈرائیور نے اپنے مالک افتخار بھٹی سے دو ماہ کی تنخواہ کا مطالبہ کیا، تنخواہ مانگنے پر طیش میں آکر با اثر سابقہ ن لیگی یو یوسی چیئرمین  راؤاورنگزیب عرف بلا اور افتخار بھٹی نے اپنے اپنےساتھیوں کے ہمراہ تشدد کر کرکے سر کے بال اور مونچھ مونڈھ دی۔

محمد آصف نامی متاثرہ نوجوان نے بتایا کہ سر کے بال اور مونچھ مونڈھنے کے بعد منہ کالا کر کے گاؤں کے چکر لگواۓ اور اہل دیہہ کے اکٹھے ہو جانے پر میری جان بخشی کروائی گئی

متاثرہ نوجوان کا وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا کامطالبہ کرتے ہوئے بااثر ملزمان کوفوری گرفتار کرنے اور انصاف کی دہائیاں بھی دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر