Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جذبہ خیر سگالی، پاکستان نے 20 بھارتی ماہی گیروں کو جیل سے رہا کردیا

Now Reading:

جذبہ خیر سگالی، پاکستان نے 20 بھارتی ماہی گیروں کو جیل سے رہا کردیا
بھارتی ماہی گیروں

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 20 بھارتی ماہی گیروں کو جیل سے رہا کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سمندری حدود کی خلاف ورزی کے الزام کے تحت کراچی میں ملیر ڈسٹرکٹ جیل لانڈھی سے قید 219 بھارتی ماہی گیروں میں سے 20 ماہی گیروں کو رہا کر کے ٹرین سے لاہور روانہ کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ماہی گیروں کو جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کیا گیا  اور انہیں کل واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ گزشتہ ایک سال سے قید ان ماہی گیروں کو ملیر ڈسٹرکٹ جیل لانڈھی سے رہائی کے بعد ایدھی فاؤنڈیشن کے تعاون سے کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن پہنچایا گیا ۔

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب  سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا، وزیراعظم

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پیر کو لاہور ریلوے اسٹیشن سے انہیں جیل سیکورٹی کے عملے کی نگرانی میں واہگہ باڈر پہنچاکر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا، اس دوران ان کے تمام اخراجات ایدھی فاؤنڈیشن ادا کرے گا۔

اس موقع پر فیصل ایدھی نے  ریلوے کینٹ اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکومت کے 20 ماہی گیروں کو رہا گیا ہے جو کل یا پرسوں تک یہ واہگہ بارڈر تک پہنچ جائیں گے۔

فیصل ایدھی نے کہا کہ جزبہ خیر سگالی کے تحت انہیں رہا کیا جارہا ہے، ہم ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر تک پہنچاتے ہیں اور تمام اخراجات ہم اٹھاتے ہیں ۔

فیصل ایدھی نے  یہ بھی کہا کہ انڈیا کو بھی چاہیے پاکستانی اور دیگر ماہی گیروں کو فوری رہا کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر