Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈرائیوربس فلائی اوورسےلیکرنہیں گیاجوحادثے کی وجہ بنا

Now Reading:

ڈرائیوربس فلائی اوورسےلیکرنہیں گیاجوحادثے کی وجہ بنا
نو مبر

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہےکہ گزشتہ روز کے روہڑی میں رونما ہونے والے حادثے پر شدید دکھ ہے،ڈرائیور بس فلائی اوور سے لیکر نہیں گیا جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں پاکستان ریلوے کی طرف سے کوئی کوتاہی نہیں ہوئی، صوبائی حکومت نے پھاٹک بنانے ہوتے ہیں۔

لاہور میں وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9مارچ سے2 ماہ کیلئے اے سی بزنس، اے سی اسٹینڈر کرایہ کم ہوگا،قوم کیلئے خوشخبری ہے، 10مئی سے ایم ایل ون پر دستخط ہوں گے،کراچی سے پشاور تک تمام ریلوے کراسنگ ختم ہوجائیں گے۔

وزیر ریلوے کا کہناتھا کہ 5سال میں ریلوے کو خسارے سے نکال کرمنافع بخش بنا دیں گے،کوچز بہت پرانی ہوچکی ہیں نئی ٹرینیں لارہے ہیں،تمام ریلوے کراسنگ ختم ہوں گے پھر یہ نئی ریلوے ہوجائے گی، رائل پام کا سپریم کورٹ کی تاریخ کےمطابق ٹینڈر جاری ہوجائے گا۔

شیخ رشید کا کہناتھا کہ امریکا، افغان معاہدہ وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ کی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں آگ اور خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے۔

ان کا مزید کہناتھا کہ میری سیاست وزارت کی محتاج نہیں، اللہ کی محتاج ہے،جنرل باجوہ پہلے جنرل نہیں جنہوں نے پلی بار ایکسٹینشن لی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خسارے کے شکار اداروں کی نجکاری کی جلد منظوری کا امکان
صدر مملکت کا ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے عالمی کوششوں کی ضرورت پر زور
مریم نواز نے مہنگائی کوکنٹرول کرنے کی کوشش کی، عظمیٰ بخاری
رواں ہفتے کون سی اشیاء مہنگی اور سستی ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
جاسوسی کرنے والا ڈرون پکڑا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر