دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی مشکل میں طبی عملے کی جانب سے کی جانے والی خدمت پر 27 مارچ پر خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کل شام 6 بجے تمام لوگ اپنے کھڑکی اور چھتوں سے سفید جھنڈے کو لہرا کر اس مشکل وقت میں ہمت سے مقابلا کرنے والے تمام طبی عملے کو اُن کی ہمت سراہے گے اور خراجِ تحسین پیش کریں گے۔
یاد رہے شوبز انڈسٹری کے لوگ بھی ڈاکڑز اور سارے اسٹاف کو خراجِ تحسین پیش کریں گے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نیلیم منیر نے بھی کل 6 بجے سفید جھنڈوں کو لہرا کر طبی عملے کی حوصلہ افزائی کرنے کا کہا ہے۔
اس کے علاوہ اداکارہ صنم قسسام نے بھی لوگوں سے سفید جھنڈے لہرا کر ان کی ہمت کو سلام پیش کرنے کی گزارش کی ہے۔
پاکستان کے نامور اداکار دانش نے ویڈیو پیغام کے ذریعے تمام لوگوں سے کل شام 6 بجے ڈاکٹرز اور ان کے سارے اسٹاف کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی گزارش کی ہے۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام طبی عملے نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر مریضوں کی بہت خدمت کی اور آج وہ اس بات کا حق رکھتے ہیں کے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق کل شام 6 بجے تمام لوگ اپنے کھڑکی اور چھتوں سے سفید جھنڈے کو لہرا کر اس مشکل وقت میں ہمت سے مقابلا کرنے والے تمام طبی عملے کو اُن کی ہمت سراہے گے اور خراجِ تحسین پیش کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News