Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت سندھ کا سکھر آئسولیشن سینٹر میں رہنے والوں کے لئے بڑا فیصلہ

Now Reading:

حکومت سندھ کا سکھر آئسولیشن سینٹر میں رہنے والوں کے لئے بڑا فیصلہ
مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ

حکومت سندھ وزیراعلیٰ مراد عل شاہ کی جانب سے سکھر آئسولیشن سینٹر میں رہنے والوں کے لئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان تمام افراد کے گھر راشن پہنچایا جائے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی وزیر ناصر شاہ کو زائرین کے گھروں میں راشن پہنچانے کی ہدایت کردی ہے۔ راشن ان گھروں میں فراہم کیے جائیں گے جن کے افراد کروناوائرس سے متاثر ہیں اور سکھر آئیسولیشن سینٹر میں موجود ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ میں جانتا ہوں آپ کمانے والے لوگ آئیسولیشن میں ہیں، آپ کو گھر کی روٹی روزی کی فکر ہے، آپ یہ فکر چھوڑ کر اپنی صحت پر توجہ دیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کشمیریوں کیلئے پوری دنیا میں آواز اٹھاتے رہینگے، وزیراعظم
بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش
کسان کیلئے 400 ملین کا پیکج لے کر آرہے ہیں، مریم نواز
کے پی حکومت کو بلاول بھٹو سے معافی مانگنی چاہیے، شرجیل میمن
معاشی ٹیم کے ایکسٹرنل فنانسنگ کے ابتدائی تخمینہ پر آئی ایم ایف سے مذاکرات
وزیراعظم کا دورہ آزاد جموں و کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر