Advertisement
Advertisement
Advertisement

آٹھویں جماعت تک طلبہ کوپروموٹ کرنےکااعلان

Now Reading:

آٹھویں جماعت تک طلبہ کوپروموٹ کرنےکااعلان
تعلیمی ادارے کھلیں گے

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے کروناوائرس کے سبب پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبا کو اگلی کلاس میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ طلبا کے مڈٹرم اسکول کے نتائج دیکھ کر طالبعلموں کو پروموٹ کردیا جائے۔

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے بتایا کہ انٹرمیڈیٹ کے نئے داخلے15 جولائی2020 سے شروع ہوں اور نئے کلاسیں 15 اگست سے شروع ہوں گی۔

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 6 جولائی 2020 سے شروع ہوں گے جن کے نتائج 15 ستمبر2020 کو جاری ہوں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ کالج میں داخلے نویں جماعت کے نتیجے کو دیکھتے ہوئے ہوں گے، میٹرک کے نتیجے کے بعد جو طلبہ پاس ہوں گے وہ آگے جائیں گے اور فیل طلبہ واپس آئیں گے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر