Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ کے اقدامات کو ہم نے سپورٹ کیا ہے

Now Reading:

وزیراعلیٰ سندھ کے اقدامات کو ہم نے سپورٹ کیا ہے
عمران خان

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کے اٹھائے گئے اقدامات کو ہم نے سپورٹ کیا ہے۔

  وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکو مت نے مستحق نادار افراد کے لیے 1200ارب روپے کے پیکج کا علان کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ مستحق افراد کو راشن کے لیے12 ہزار فی کس دیئے جائیں گے۔ ٹائیگرفورس پر سیاست نہ کریں، یہ رضاکارانہ فورس ہے، کوئی بھی فرد ٹائیگرفورس کا حصہ بن سکتا ہے۔

فردوس عاشق اعوان کاکہنا تھا کہ کورونا سے معاشی چیلنج بڑھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر