Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک لڑکی نے18رشتہ داروں کو کورونا کا مریض بنا دیا

Now Reading:

ایک لڑکی نے18رشتہ داروں کو کورونا کا مریض بنا دیا

کراچی میں ایک متاثرہ لڑکی سے گھر کے 18 رشتے دار متاثر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق صحت حکام کا اس سلسلے میں کہنا تھا کہ وائرس کا یہ پھیلاؤ برطانیہ سے آئی لڑکی کی شادی کی تقریب کے بعد دیکھا گیا۔

ذرائع کے مطابق شادی کے فوری بعد دلہن کی طبیعت خراب ہوئی اور اس کا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا جبکہ ساتھ ہی اس کے 18 دیگر رشتہ دار بھی وائرس سے متاثر ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر ملیر نے ضلع میں گلستان سوسائٹی اور اہراہیم حیدری سب ڈویژن کی چراغ کالونی میں 24 مثبت کیسز رپورٹ ہونے کے بعد وہاں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم جاری کیا۔

اس حوالے سے محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ یہ فیصلہ گلستان سوسائٹی میں ایک ہی خاندان کے 19 افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد کیا گیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ سندھ سمیت ملک بھر میں شہروں کے حساب سے سب سے زیادہ متاثر کراچی ہے اور یہاں گزشتہ روز تک کے اعداد و شمار کے مطابق 803 کیسز ریکارڈ ہوئے تھے جبکہ یہاں 25 افراد انتقال بھی کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر