پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے برطانوی وزیراعظم کو خیرخواہی کا خط لکھ دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے برطانوی وزیراعظم جو خط لکھا گیا ہے اس میں عمران خان کی جانب سے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو جلد صحتیابی کے لے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔
خط کے متن میں مزید لکھا گیا ہے کہ بورس جانسن کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں اور یہ بھی کہ کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوگی۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی اس جنگ کے ساتھ ساتھ ایک محفوظ دنیا کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنا ہے۔
یاد رہے کہ برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کو آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا تھا۔
BREAKING The Prime Minister has been moved into Intensive Care
— Carl Dinnen (@carldinnen) April 6, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
