Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں ایک ہی دن میں 1002افراد میں وائرس کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں ایک ہی دن میں 1002افراد میں وائرس کی تشخیص
1002 افراد

ملک میں کورونا وائرس کے مزید 1002 افراد  میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 9738 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے آج  مزید 1002 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 289 ، بلوچستان میں 30، آزاد کشمیر میں 1 ، پنجاب میں 607 ، گلگت بلتستان میں 2، خیبرپختونخوا میں 69 اور اسلام آباد میں 4  کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 3052 ، بلوچستان میں 495 ، خیبرپختونخوا میں 1345 ،اسلام آباد میں 185 ، گلگت بلتستان میں 283 ، پنجاب میں 4328 اور آزاد کشمیر میں 50 مریض موجود ہے۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ سے جاری کردہ بیان کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 289  کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کل کیسز کی تعداد 3052 تک پہنچ گئی ہے۔

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9600 سے تجاوز

Advertisement

محکمہ صحت سندھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کراچی میں کورونا وائرس میں مبتلا 5 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 66 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب بلوچستان میں 30 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو ئی جس کے بعد صوبے بھر میں کوروناوائرس کے کل کیسز کی تعداد 495 ہوگئی ہے جبکہ محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں 69 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو ئی جس کے بعد صوبے بھر میں میں کوروناوائرس کے کل کیسز کی تعداد 1345 ہوگئی ہے ۔

اسی عرصے میں ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 607 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے بھر میں مجموعی تعداد 4328 ہو گئی

دریں اثناء آج گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے مزید 2 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا کے کیسز کی تعداد 283 ہوگئی ہے جبکہ اسلام آباد میں کرونا وائرس کے مزید 4 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا کے کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکمران 9 مئی کے پیچھے چھپ کر اپنی سیاست کر رہے ہیں، شبلی فراز
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
ہماری پہچان کرپشن نہیں محنت اور ذہانت ہے، احسن اقبال
حریت رہنماؤں کی جانب سے آزاد کشمیر کی صورت حال قابو پانے پر وزیر اعظم کو خراج تحسین
شناختی کارڈ بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری
طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان لڑائی کی وجہ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر