Synopsis
کراچی کے کون سے علاقے سیل کردیئے گئے، نقشے کے ذریعے دیکھیں!

Google map of sealed areas of NA243 prepared by PTI MPA Arsalan Taj & PTI gulshan e iqbal.
کراچی میں کون کون سے علاقے مکمل طور پر سیل کردیئے گئے ہیں ابھی بذریعہ نقشے کے ذریعے دیکھیں۔
این اے 243 کی حدود میں کون کون سے علاقے سیل ہیں وہ اس نقشے میں دیکھیں جاسکیں گے۔
bit.ly/NA243LockdownAreas لنک پر کلک کریں:
پی ٹی آئی کے رہنما ارسلان تاج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لوگوں کو آگاہی دینے کیلئے گوگل میپ شیئر کردیا ہے جس میں لوگ با آسانی دیکھ سکتے ہیں کہ این اے 243 کی حدود میں کون سے علاقے سیل کردیئے گئے ہیں۔
انہوں نے ٹوئٹ میں سندھ حکومت سے اپیل کی کہ وہ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے لوگوں میں آگاہی پھیلائیں۔
For public convenience we have developed a map of sealed areas of #NA243 as per the notification issued by district admin in wake of rising cases of #covid19.https://t.co/rLgTNydb8P
Requesting #Sindh Govt to use technology rather using two decades old UCs data. #karachi
— Arsalan Taj (@ArsalanGhumman) April 11, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News