Advertisement
Advertisement
Advertisement

احساس راشن پورٹل کا اجراء

Now Reading:

احساس راشن پورٹل کا اجراء
راشن پورٹل

وزیر اعظم عمران خان نے احساس راشن پورٹل کا باقاعدہ اجراء کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم  نے پورٹل  کے اجرا کو سراہا، انہوں نے کہاکہ پورٹل راشن کی تقسیم کو شفاف بنانے میں مدد دےگا۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ  مشکل کی ہر گھڑی میں قوم نے کمزور طبقوں کی دل کھول کر مدد کی ہے۔

پورٹل سے متعلق معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیراعظم کو بریفنگ دی،انہوں نے کہا کہ راشن پورٹل احساس پالیسی فریم ورک کے اصولوں کو مد نظر رکھ کر تشکیل دیا گیاہے اور یہ پلیٹ فارم ڈونرز کو مستحق افراد تک پہنچنے میں معاون ثابت ہوگا اور مستحقین کی معلومات کا تحفظ کیا جا سکے گا۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن  نے ملاقات  کی جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران  خان کو اشیائے خورونوش  کی قیمتوں اور ترسیل سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

Advertisement

وزیراعظم  نے ہدایت کی   کہ رمضان المبارک میں اشیائے خورونوش کی شارٹیج نہیں ہونی چاہیے،شہریوں کو سستی اور معیاری اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر