Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یا اللہ مدد ، بول انٹرٹینمنٹ پر احسن خان کے ہمراہ خصوصی ٹرانسمیشن

Now Reading:

یا اللہ مدد ، بول انٹرٹینمنٹ پر احسن خان کے ہمراہ خصوصی ٹرانسمیشن
یا اللہ مدد

کورونا وائرس  کی عالمی وباء نے تمام انسانوں کو گھروں میں محدود کردیا  ہے ۔ تعلیمی ادارے ،دفاتر، بازار اور کارخانوں  سمیت عبادت گاہیں  بھی ویران ہوگئی ہیں۔

حد تو یہ ہے کہ کورونا وائرس کے سبب اللہ  کے گھر  خانہ کعبہ سمیت دیگر مقامات مقدسہ بھی بند کردیے گئے ہیں۔ جہاں کبھی لوگوں کا ہجوم ہوا کرتا تھا اب وہاں ایک بندہ بھی نظر نہیں آتا۔

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 11 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 60 ہزار کے قریب اموات ہوچکی ہیں۔ماہرین اس کا علاج ڈھونڈنے کے لیے دن رات تحقیق میں مصروف ہیں تاہم ابھی تک کوئی حتمی کامیابی نہیں مل سکی۔

اس مہلک  وائرس سے بچاؤ کا واحد حل احتیاط اور اپنے رب کے حضور دعا کرکے اپنی مغفرت طلب کرنا ہے۔

کورونا وائرس کی عالمی وباء کے دوران  اللہ سے مغفرت طلب کرنے کے لیے  بول نیوز  لا رہا ہے  آپ کے لیے خصوصی ٹرانسمیشن ۔

Advertisement

آزمائش کی اس گھڑی میں تمام مکاتب فکر کے علماء کا لائیو پینل ہوگا ہمارے ساتھ اور طلب کریں گے اللہ سے مل کر نجات   ،تاکہ عالموں کی علمیت سے رہے روشن ہر ذہن ۔

دیکھئے یا اللہ مدد کی خصوصی ٹرانسمیشن  احسن خان کے ساتھ ہفتہ اور اتوار صرف بول انٹرٹینمنٹ پر ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر