Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان عوام کی آگاہی کے لے سڑکوں پر آگئے

Now Reading:

پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان عوام کی آگاہی کے لے سڑکوں پر آگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب پورا ملک ہنگامی صورتحال سے دوچار ہے اور ہر ایک اپنے اپنے طریقے سے اس وبا کا شکار ہونے بچنے کے لے احتیاطی تدابیر اختیار کر رہے ہیں اور عوام کی آگاہی کے لے مختلف پیغامات بھی دئے جارہے ہیں۔

ان تمام صورتحال میں جہاں فلاحی ادارے بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں وہیں سیاسی جماعتیں کسی سے پیچھے نہیں رہی اور عوام کے لئے میدان میں آگئی۔

پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان  مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب ساٹ پر بتایا ہے کہ کس طرح مسلم لیگ کے کارکنان عوام کے لے فلاح اور بہبود کا کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کے آنے سے لوگوں کو حوصلے اور امید کا پیغام ملا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کو یہ نہیں سکھایا کہ اداروں کے ساتھ تصادم کرو، مریم نواز
جان کے نذرانے سے بڑھ کر کوئی قربانی نہیں، آرمی چیف
آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر 77 ارکان کی رکنیت معطل کردی
پنجاب پولیس کی طرز پر کراچی میں بھی ڈولفن فورس تشکیل دینے کا منصوبہ
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر