Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

میپکو ٹیموں کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن

Now Reading:

میپکو ٹیموں کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن
میپکو

ملتان میں میپکو ٹیموں نے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 147بجلی چور پکڑلئے۔

ترجمان میپکو نے کہا کہ ملتان میں ایک لاکھ56ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر23لا کھ70ہزار روپے جرمانہ عائد،6مقدمات درج جبکہ 37گھریلو،کمرشل اوردیگر کیٹگریز کے صارفین کو43554یونٹس چوری کرنے پر710381 روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ترجمان میپکو کا کہنا تھا کہ بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کے دوران ڈی جی خان میں 40گھریلوصارفین کو38300یونٹس چوری کرنے پر502919روپے جرمانہ او ر2مقدمات درج ، وہاڑی میں 12گھریلواورکمرشل صارفین کو12226یونٹس چوری کرنے پر237169 روپے جرمانہ جبکہ بہاولپور میں 8گھریلوصارفین کو8450یونٹس چوری کرنے پر135361 روپے جرمانہ اور ساہیوال میں 16 گھریلواورکمرشل صارفین کو21113یونٹس چوری کرنے پر263555روپے جرمانہ ہے۔

ترجمان میپکو کا یہ بھی کہنا تھا کہ دیگر شہروں رحیم یار خان میں 8گھریلو صارفین کو7699یونٹس چوری کرنے پر109000 روپے جرمانہ اور ایک مقدمہ درج اور مظفرگڑھ میں 13گھریلواورکمرشل صارفین کو 13470یونٹس چوری کرنے پر215000روپے جرمانہ اور تین مقدمات درج ہے۔

ترجمان میپکو کا  کہنا تھا کہ بہاولنگر میں 9 گھریلوصارفین کو4691یونٹس چوری کرنے پر69820روپے جرمانہ اور خانیوال میں 4گھریلو صارفین کو7166 یونٹس چوری کرنے پر127489 روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

Advertisement

  ترجمان میپکو کا مزید کہنا تھا کہ بجلی چوروں کے خلاف  مقدمات  درج کرا دیئے گئے اور اس معاملے پر مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

واضح  رہے کہ اس سے قبل بھی ملتان میں میپکو ٹیموں نے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 300 بجلی چور پکڑلئے تھے۔

ملتان،میپکو ٹیموں کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن

ترجمان میپکو نےکہا  تھا کہ ایک لاکھ36ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر22 لاکھ 74ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ ملتان میں 12گھریلوصارفین کو11840یونٹس چوری کرنے پر230126روپے جرمانہ  عائد کیا گیا تھا ۔

ترجمان میپکو کا کہنا تھا کہ بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کے دوران ڈی جی خان میں 33 گھریلو صارفین کو44518یونٹس چوری کرنے پر711359روپے جرمانہ ،  وہاڑی میں 11 گھریلواورٹیوب ویل صارفین کو13767یونٹس چوری کرنے پر 259149 روپے جرمانہ جبکہ بہاولپور میں 8گھریلوصارفین کو10116یونٹس چوری کرنے پر159127 روپے جرمانہ اور ساہیوال میں 17 گھریلوصارفین کو16239 یونٹس چوری کرنے پر272734 روپے جرمانہ کیا گیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر