Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ کا پاکستان کے لیے مالی مدد کا اعلان

Now Reading:

برطانیہ کا پاکستان کے لیے مالی مدد کا اعلان
برطانیہ

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کے لیے  مالی مدد کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کا پاکستان کے لیے 43 لاکھ 90 ہزار پاونڈ کی مالی مدد کا اعلان کیا ہے جس کے متعلق برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنرکہتے ہیں کہ اس سے پاکستان کو کورونا خلاف جنگ میں مدد ملے گی۔

 اس حوالے سے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر ک کہنا تھا کہ پاکستان اور برطانیہ کی مضبوط دوستی کی نشانی کے طور پر برطانیہ نے کورونا کے خلاف مدد کا اعلان کیا ہے۔

ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو کورونا خلاف جنگ میں مدد ملے گی پاکستان نے کورونا وائرس کے مقابلے میں انٹرنیشنل لیڈرشپ کا مظاہرہ کیا ہے ملک کی معیشت کو بحال رکھنے کے ساتھ ساتھ سب کی صحت اور ضرورت کا خیال بھی رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
سنگین جرائم میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان ابوظہبی سے گرفتار
انسداد تمباکو نوشی کے لیے سگریٹ کی خوردہ قیمتیں بڑھانے کی تجویز
تربیلاڈیم میں پانی کے لیول کو1470فٹ تک رکھنے کی منظوری
آزاد کشمیر میں کشیدہ صورت حال، مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر