Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں برس کتنے روزے ہونگے؟ 30 یا 29

Now Reading:

رواں برس کتنے روزے ہونگے؟ 30 یا 29
روزے

ماہرین فلکیات کے مطابق اس سال 30 روزے ہوں گے اور عیدالفطر 25 مئی کو ہوگی۔

محکمہ موسمیات کے شعبہ فلکیات کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شوال کا چاند 23 مئی بروز ہفتہ نظر آنے کا امکان نہیں ہے، نئے چاند کی پیدائش 22 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 39 منٹ پر ہوگی۔

شعبہ فلکیات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 23 مئی یعنی 29 رمضان کو نئے چاند کے نظر آنے کا امکان بہت کم ہوگا جبکہ اس دن ملک کے بیشتر حصوں میں موسم بھی ابر آلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے شعبہ فلکیات کے ترجمان نے مزید کہا کہ اس بار 29 کے بجائے 30 روزوں کا امکان زیادہ ہے اور عید الفطر 25 مئی بروز پیر کو ہوسکتی ہے تاہم اس کا فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا جو 23 مئی کو ہوگا۔

محکمہ فلکیات کی پیش گوئی کی تصدیق کرتے ہوئے رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری خالد اعجاز مفتی نے کہا کہ اس سال روزے تین ہوں گے اور عیدالفطر 25 مئی کو ہونے کا امکان ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: افغان کیمپ میں آپریشن کا دوسرا روز، 350 گھر مسمار
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر