Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیفنس میں چھریوں کے وار سے میاں بیوی کا قتل

Now Reading:

ڈیفنس میں چھریوں کے وار سے میاں بیوی کا قتل
پنجاب

کراچی ،ڈیفنس فیز 6خیابان بخاری میں ایک گھر سے میاں بیوی کی گلاکٹی لاشیں ملیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دونوں کوچھریوں کےوارکرکےقتل کیا گیا ،مقتولین کی شناخت85 سالہ جاوید اوران کی اہلیہ 80 سالہ سلمی کے نام سےکی گئی ۔

پولیس کا کہناہے کہ ایک20سالہ شخص زخمی حالت میں بھی ملاہے جوکہ مقتولین کا نرس تھا۔

ایس ایس پی ساؤتھ کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث گھریلوں ملازم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ ہلاک ہونےوالوں کی لاشیں اورزخمی کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر