Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت کی غلط بیانی سامنے آگئی

Now Reading:

سندھ حکومت کی غلط بیانی سامنے آگئی
سندھ حکومت

سندھ حکومت کی غلط بیانی سامنے آگئ ۔۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما نے بتایا کہ سندھ حکومت کا یہ کہنا ہے کہ مراد علی شاہ کو انکوائری کمیشن نے بلایا ہی نہیں جس کے بعد مراد سعید کمیشن کے خط سامنے لے آئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے سوشل میڈیا پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ کمیشن نے ایک بار نہیں بلکہ بارہا وزیر اعلی سندھ کو پیش ہونے کے لئے خط لکھے لیکن مراد علی شاہ نے ایڈوکیٹ جنرل سندھ کی طرف سے خط بھیج کر کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے انکار کیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ زرداری کے کرپشن میں مراد علی شاہ سہولت کاری کا کام کرتے رہے ہیں اور سب سے زیادہ سبسڈی وزیر اعلی سندھ نے زرداری کے اومنی گروپ کو دی ہے۔

مراد سعید نے بتایا کہ یہ کہتے رہے کہ انکوائری نہیں ہوگی وہ ہوگئ، پھر کہا رپورٹ نہیں آئے گی لیکن وہ بھی آگئی ہے اور اب عوام کو لوٹنے والو کے خلاف ادراے کاروائی کرینگے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ حکومت میں رہ کر اپنے ہی شوگر ملوں پر قوم کا پیسہ لٹاتے رہے اور ذاتی مفاد کے لئے قوم کے اوپر بوجھ ڈالا گیا تھا لیکن اب حکومت میں عمران خان ہے جس کا مفاد پاکستان اور پاکستانی عوام ہے، کوئی ذاتی مفاد نہیں ہے۔

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
دوحہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ، پاکستان نے افغانستان سے حملے ناقابل قبول قرار دیدے
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر