Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم اپنے مزدوروں کےساتھ کھڑےہوں گے، قمرزمان کائرہ

Now Reading:

ہم اپنے مزدوروں کےساتھ کھڑےہوں گے، قمرزمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما  قمرزمان کائرہ  نے کہا ہے کہ اےپی سی میں فیصلہ ہوا ہم اپنے مزدوروں کےساتھ کھڑےہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب کے زیر اہتمام  اےپی سی ،شرکا کی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما  قمرزمان کائرہ  نے کہا کہ یہ ٹیکس ریونیو کےاہداف پورےنہیں کرسکے اب  کوروناکے پیچھے چھپ رہےہیں۔

قمرزمان کائرہ نے کہا کہ آگ سے نہ کھیلا جائے اور این ایف سی کا نیا نوٹی فکیشن جاری کیا جائے جبکہ یہ بروقت فیصلےنہیں کرتے ان کے پاس کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔

صدر پیپلزپارٹی وسطی پنجاب نے یہ بھی کہا کہ آج قوم پوچھتی ہے آپ نے 20 ماہ اسٹیل ملز کا بورڈکیوں نہیں بنایا، آج اسٹیل ملز کےملازمین اسدعمر کو ان کا وعدہ یاد کرارہے ہیں۔

اپنے بیان میں قمرزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ اےپی سی میں فیصلہ ہوا ہم اپنے مزدوروں کےساتھ کھڑےہوں گے اور ہم اسٹیل ملزکو بیچنےنہیں دیں گے۔

Advertisement

وزیراعظم نے قوم کو جھوٹ کا ٹیکہ لگا رکھا ہے، قمرزمان کائرہ

صدر پیپلزپارٹی وسطی پنجاب قمرزمان کائرہ نے مزید کہا کہ اے پی سی نے تجویز دی کہ ملکی سطح پر بھی قومی اےپی سی کا انعقاد کیا جائے کیونکہ وفاقی حکومت صرف سندھ سےنہیں پنجاب سے بھی زیادتی کررہی ہے۔

اس موقع پر رانا ثنااللہ نے کہا کہ ایک آدمی کی ضد،ہٹ دھرمی کی وجہ سےہم اس صورتحال سے دوچارہیں، اپنی خراب پرفارمنس سےفوکس ہٹانےکیلئےیہ18 ویں ترمیم کا شوشہ چھوڑتےہیں ۔

مسلم لیگ ن، مسلم لیگ ق، جماعت اسلامی، عوامی نیشنل پارٹی، جمعیت علمائے اسلام، جمعیت علمائے پاکستان، عوامی ورکرز پارٹی اور برابری پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے صوبائی سربرا ہان شریک ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی طرز پر کراچی میں بھی ڈولفن فورس تشکیل دینے کا منصوبہ
بڑا استعفیٰ آگیا
شہباز شریف نے پارٹی عہدہ چھوڑ دیا
پرویز الٰہی نے خاموشی توڑدی؛ اہم اعلان کردیا
آئی ایم ایف مشن کے ایف بی آر کے ساتھ مذاکرات
ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ علی محمد خان نے بڑا اعلان کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر