Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج سورج آگ برسائے گا

Now Reading:

آج سورج آگ برسائے گا
موسم

کراچی میں آج سورج آگ برسائے گا، پارہ 40ڈگری تک بڑھنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موسم شدید گرم رہے گا، گرمی کی لہربحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤ کے سبب پیدا ہوگی، البتہ موجودہ صورت حال کی وجہ سے ہیٹ ویو کا امکان نہیں ہے۔

 بدھ تک درجہ حرارت دوبارہ معمول پر آجائے گا، ہوائیں 10کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب74فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آئندہ دودنوں میں ہوائیں کم چلنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب صوبہ پنجاب کے شہر ملتان اور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ، کم سے کم درجہ حرات 33ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت44ڈگری سینٹی گریڈتک جانے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میرپور ماتھیلو: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، صحافی اور کمسن بچی جاں بحق
سیکیورٹی فورسز کے نڈر سپوتوں کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعظم
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن دسمبر میں ہونگے، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا
اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید، 19 دہشتگرد ہلاک
چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے میں شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف
علیمہ خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست خارج، وارنٹ گرفتاری جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر