Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کیلئے بجٹ منظور کرانا آسان ہے

Now Reading:

حکومت کیلئے بجٹ منظور کرانا آسان ہے
احتساب قانون

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کےپاس عددی برتری ہے وہ بجٹ منظور کرالےگی۔

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کوروناکی وجہ سےقومی اسمبلی میں ارکان کی تعدادکم ہوگی اور میرا خیال ہے اسمبلی میں 70 ارکان کو بلایا گیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ حکومت کیلئے بجٹ منظور کرانا آسان ہے حکومت کےپاس عددی برتری ہےوہ بجٹ منظور کرالےگی۔

دوسری جانب متحدہ اپوزیشن نے وفاقی بجٹ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے حکومت کیخلاف ہر محاذ پر لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جوائنٹ اپوزیشن کا بجٹ پراجلاس ہوا۔

Advertisement

تمام سیاسی جماعتیں بجٹ کو مسترد کرتی ہیں۔ بجٹ نے پورے پاکستان کو حکومت کے خلاف کر دیا ہے۔ کل حکومت نے پٹرولیم لیوی کا غیرقانونی نوٹی فیکشن جاری کیا اور بجٹ پاس ہونے سے پہلے ہی پٹرول کی قیمت سے زیادہ ٹیکس لگا دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر