Advertisement
Advertisement
Advertisement

دس گھنٹے لائٹ نہیں ہوگی تو پانی کیسے آئے گا؟ نصرت سحر عباسی کا سوال

Now Reading:

دس گھنٹے لائٹ نہیں ہوگی تو پانی کیسے آئے گا؟ نصرت سحر عباسی کا سوال

نصرت سحر عباسی نے سوال کیا ہے کہ کراچی میں اگر دس گھنٹے لائٹ نہیں ہوگی تو پانی کیسے آئے گا؟

تفصیلات کے مطابق نصرت سحر عباسی نے پی ٹی آئی کے دھرنے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ راجہ اظہر کی قیادت میں لگائے گئے دھرنے میں اظہار یکجہتی کے لئے آئی ہوں۔

نصرت سحر کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کی انتظامیہ کا رویہ نا قابل برداشت ہیں اور تیس ارب کی سبسڈی ملنے کے باوجود بل زیادہ آرہا ہے، انکا دماغ کیوں خراب ہے ہمیں معلوم کرنا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کو کون قابو کریگا کے الیکٹرک کلر ہے اس قاتل کو کون پکڑے گا؟

 ان کا کہنا تھا کہ کراچی کی عوام کو سندھ حکومت سے کچھ نہیں ملے گا اور بلاول جو اے پی سی کر رہے ہیں، کے الیکٹرک پر بھی اے پی سی کرلو اور ماں کی سیاست بچا لو۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت اور عمر ایوب سب کو کچھ کرنا ہے کیونکہ پپلز پارٹی یہاں بارہ سال سے اقتدار میں ہے لیکن انہوں نے کچھ نہیں کیا۔

نصرت سحر کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کو اگر پپلز پارٹی نے پہلے ٹھیک کردیا ہوتا تو آج احتجاج نہیں کرنا پڑتا۔

انہوں نے مزید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فضل الرحمان اور زرداری کی ملاقات کسی سازش سے کم نہیں ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر