
محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے کراچی کے شہریوں کو اگلے ہفتے سے بارش ہونے کی خوشخبری سنا دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفرازکا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں 5 ہزار فٹ کی بلندی پر ہوا کا کم دباؤ موجود ہے جبکہ ہوا کا کم دباؤ سمندری ہواؤں پر اثر انداز ہو رہا ہے۔
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل سے ہوا کا کم دباؤ ختم ہونے کی تو قع ہے اور 4جولائی سے کراچی شہر میں موسم ابر آلود، رات اور صبح میں بوندا باندی کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News