Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج بھی موسلادھار بارش کی پیش گوئی

Now Reading:

آج بھی موسلادھار بارش کی پیش گوئی
rain

شہر قائد میں دن کا آغاز خوشگوار موسم کے ساتھ ہوا۔

دوسری طرف محکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی میں دوپہر کے وقت موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

شہر کا موجودہ درجہ حرارت اکتیس سینٹی گریڈ ہے جبکہ ہوا کی رفتار 16 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔

بارش کی پہلی بوند پڑتے ہی کئی علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔

کراچی میں بادل خوب برسے جس سے رات گئے پانی سڑکوں پر جمع رہا، متاثرہ علاقوں میں گلشن اقبال، یونیورسٹی روڈ، سفاری پارک اور نیپا چورنگی شامل تھے۔

Advertisement

بارش کا پانی جمع ہوتے ہی گٹر بھی ابل پڑے جس سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، تاہم انتظامیہ میڈیا پر خبریں چلنے کے بعد حرکت میں آئی اور پانی نکالنے کیلئے انتظامات کئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر