Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ

Now Reading:

آرمی چیف کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ
ہیڈکوارٹرز پشاور

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا ، جس میں آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس اپی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کور ہیڈکوارٹر آمد پر آرمی چیف کا استقبال کیا۔

Advertisement

اپنے پیغام میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس اپی آر نے بتایا کہ دورے میں آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال جبکہ قبائلی اضلاع میں ترقیاتی کاموں، سماجی و معاشی ترقی پر بھی بریفنگ دی گئی۔

وطن کےدفاع کے لیے اپنی جان نچھاور کرنے سے بڑھ کر کوئی اعزاز نہیں، آرمی چیف

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس اپی آر میجر جنرل بابر افتخار نے مزید کہا کہ آرمی چیف نے بہتر بارڈر مینجمنٹ، باڑ کی تنصیب اور بہتر ہوتی سیکیورٹی صورتحال کو سراہا اور کورونا وباء پر قابو پانے میں سیکیورٹی فورسز کے سول انتظامیہ کے ساتھ تعاون کی تعریف کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر