Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد جاوید غنی چیئرمین ایف بی آر تعینات

Now Reading:

محمد جاوید غنی چیئرمین ایف بی آر تعینات
چیئرمین ایف بی آر

حکومت  نے محمد جاوید غنی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  حکومت نے  محمد جاوید غنی  کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جاوید غنی ممبر کسٹم ایف بی آر کی حیثیت سے کام کررہے ہیں۔ممبر کسٹم جاوید غنی کو چیئرمین ایف بی آر کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

محمد جاوید غنی  مستقل چیئرمین کی تعیناتی تک 3 ماہ  کے لیے چیئرمین ایف بی آر  ہوں گے۔

یاد رہے کہ  اس سے قبل  نوشین جاوید امجد کو 7 اپریل 2020 کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کیا گیا تھا ۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور حکومت میں تین چیئرمین ایف بی آر کو ہٹا یا جا چکا ہے ۔ پی ٹی آئی دور میں جاوید غنی چوتھے چیئرمین ایف بی آر ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اپوزیشن رونا دھونا چھوڑے اور عوامی مسائل پر بات کرے، بلاول بھٹو
مریم نواز نے ایجوکیشن ریفارمز کے 5 سالہ پلان کا شیڈول طلب کرلیا
عمر ایوب نے پراپرٹی لیکس پر اہم سوال اٹھا دیا
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بُری خبر
پاکستان کا فتح دوم گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ
وفاقی حکومت کا تعلیمی شعبے کو ہموار کرنے کے لیے ایک اہم اقدام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر