Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم دیرپا امن  کے لیے پر عزم ہیں، آرمی چیف

Now Reading:

ہم دیرپا امن  کے لیے پر عزم ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم دیرپا امن  کے لیے پرعزم ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر کا دورہ کیا اور پاک افغان سرحد پر داواتوئی سیکٹر میں فرائض سرانجام دینے والے جوانوں سے ملاقات کی۔

Advertisement

ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دورے کے دورانآرمی چیف کوپاک افغان بارڈرپرآپریشن بارےبریفنگ دی گئی جبکہ حالیہ آپریشنز کے دوران دشوار گزار علاقوں میں دہشت گردوں کے زیر استعمال ٹھکانوں و راستوں کا کنٹرول مستحکم کیا گیا۔

 آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان نےپاک افغان سرحدپرایف سی اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحیتوں کو بہتر بنایا ہے جبکہ پاکستان بارڈر کی سیکیورٹی  بہتر بنانے کے لیے موثر کرداراداکررہا ہے۔

 جنرل قمرجاویدباجوہ نے یہ بھی  کہا کہ خطےمیں مجموعی طورپرامن قائم ہوچکاہے جبکہ دہشتگردی کےخلاف جنگ میں قبائلی عوام نےبھرپورمددفراہم کی ہے اور ہم دیرپاامن کےلیےپرعزم ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں

امریکی ناظم الامور پال جونز کی آرمی چیف سے ملاقات

امریکی ناظم الامورپال جونز نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے...

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ بارڈرسیکیورٹی کوبہتربنانےکےلیے پاکستان اپنےحصے کاکام کررہاہے جبکہ حالات کومعمول پرلانےمیں مقامی آبادی اورقانون نافذکرنےوالےاداروں نےمحنت کی۔

 آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا مزید کہنا تھا کہ آپریشن ردالفساد کی کامیابیاں ناکام بنانے کے لیئے ہمیں دشمن کی چالوں، حملوں سے ہمہ وقت چوکس اور تیار رہنا ہے۔

 ترجمان آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر کے دورے کے بعد آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےمیران شاہ کابھی دورہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: افغان کیمپ میں آپریشن کا دوسرا روز، 350 گھر مسمار
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر