
وفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ 10محرم حق و صداقت کی سرفرازی کا دن ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ اطلاعات نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جا ری اپنے پیغام میں لکھا کہ یومِ عاشور ظلمت کے خلاف مزاحمت کا پیغام ہے، نواسۂ رسول ؓ کی عظیم قربانی نے اسلام کو سر بلند کیا۔
10محرم حق وصداقت کی سرفرازی کا دن ہے۔یوم عاشورظلمت کے خلاف مزاحمت کا پیغام ہے۔نواسہ رسول کی عظیم قربانی نے اسلام کو سر بلند کیا۔حضرت امام حسین کاعمل اور تعلیمات ہمارےلیےمشعل راہ ہیں۔
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) August 29, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News