Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور ، مختلف علاقوں میں صبح سویرے شدید بارش

Now Reading:

لاہور ، مختلف علاقوں میں صبح سویرے شدید بارش
بارش

بارش

لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے شدید بارش ، ہر طرف پانی ہی پانی ، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق  باغوں کے شہر لاہورمیں رات سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ تھم نہ سکا، وقفے وقفے سے جاری بارش سے ہر طرف پانی ہی پانی جمع ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق شدید بارش کے باعث سڑکیں ڈوب گئیں، انڈر پاس بھر گئے، کئی گاڑیوں اور موٹر سائکلیں خراب ہوگئیں۔

اس کے ساتھ ساتھ نشیبی علاقوں میں بھی پانی گھروں میں داخل ہونے سے لوگوں کو نقصان ہوا۔

آج صبح سویرے راولپنڈی، اسلام آباد، قصور ،گجرات، ملکوال، منڈی بہاءالدین، جہلم، مانسہرہ  اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی ، جس کے باعث بعض علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش ہوسکتی ہے۔

شمال مشرقی بلوچستان اور جنوب مشرقی سندھ میں بھی کہیں کہیں بادل برس سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر