Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رویت ہلال کا ٹیکنالوجی پر انحصار کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، فواد چوہدری

Now Reading:

رویت ہلال کا ٹیکنالوجی پر انحصار کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج رویت ہلال  کمیٹی کی جانب سے ٹیکنالوجی پر انحصار کیا گیا ہے جو کہ خوش آئند ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ رویت ہلال کی جانب سے ٹیکنالوجی پر انحصار کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔

مزید پڑھیں

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 30 اگست کو ہوگی

ماہ محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے، کل بروز جمعہ یکم...

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ‏آج محرمٓ کے ماہ کا چاند کراچی میں آنکھ سے نظر نہیں آیا تھا لیکن پھر بھی رویت ہلال کمیٹی نے دور بین سے چاند دیکھنے کے حق میں فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی چاند کی تاریخوں کے معاملے میں سائنس اور کمیٹی میں اختلافات سامنے آئے تھے۔

یاد رہے کہ آج محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے جس کے مطابق اسلامی طور پر آج سے نے اسلامی سال کا آغاز ہوگیا ہے۔

نئے سال کا آغاز ہوتے ہی 1442 ہجری کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے جس کے مطابق یوم عاشور 30 اگست کو منایا جائیگا۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر