Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہری ہو جا ئیں خبردار ، کل سے تیز بارشوں کا امکان

Now Reading:

شہری ہو جا ئیں خبردار ، کل سے تیز بارشوں کا امکان
بارش

بارش

شہرقائد میں کل سے تیز بارشوں کا امکا ن ہیں۔

محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہرقائد میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے،جوکہ 6اگست کی صبح شہر میں داخل ہو جائے گا۔

شہرقائد میں بارش برسانے والے طاقتور ترین سسٹم کی آمد کے ساتھ ہی کراچی سمیت سندھ بھر میں6، 9،8،7 اور 10 اگست کو موسلا دھابارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سسٹم سال 2011کے بعد اب دوبارہ آ رہا ہے

واضح رہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی ٹیمیں کراچی میں نالوں کی صفائی میں مصروف ہیں جنہوں نے صفائی کا دائرہ کار بڑھا دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر