Advertisement
Advertisement
Advertisement

سفارتی و داخلی محاذ پر حکومتی ناکامی اور نااہلی عیاں ہے،شہبازشریف

Now Reading:

سفارتی و داخلی محاذ پر حکومتی ناکامی اور نااہلی عیاں ہے،شہبازشریف
شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ سفارتی و داخلی محاذ پر حکومتی ناکامی اور نااہلی عیاں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی کی زیر صدارت مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کورونا سے صحت یابی پراراکین کا نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے  پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخی کرپشن سکینڈلز پر حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ۔

مودی پر انسانیت کے خلاف جرائم کا مقدمہ چلایا جائے، شہباز شریف

Advertisement

شہبازشریف نے یہ بھی کہا کہ کوروونا سے پہلے ہماری معیشت تباہ ہوچکی تھی ،کورونا وبا آنے سے پہلے ہی قومی معیشت ہچکولے کھارہی تھی۔

  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے مزید کہا کہ عید سے پہلے عوام پر پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا بم گرایا گیا جبکہ فصل کٹتے ہی پہلے دن سے گندم غائب ہوگئی، ایسا ملکی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔

اجلاس میں خواجہ محمد آصف،  احسن اقبال، راجہ ظفر الحق ، رانا ثناء اللہ، سینیٹر آصف کرمانی، خرم دستگیر ، سینیٹر پرویز رشید، رانا تنویر، نزہت صادق سمیت اراکین قومی و سینیٹ شریک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 148واں یوم ولادت آج ، صدر اور وزیر اعظم کا خراج عقیدت پیش
ہمیں متحد ہوکر عالم اسلام کیلئے لڑائی لڑنی ہوگی، خواجہ آصف
شہر قائد میں دھند کا راج، حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود
27 ویں ترمیم : حکومت اور اتحادی جماعتوں کے بڑی بیٹھک آج ہوگی
صدر زرداری سے فضل الرحمان کی اہم ملاقات ، 27 ویں ترمیم پر تفصیلی بات چیت
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر