Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب

Now Reading:

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب
پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وائرس کل 12 بجے طلب

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے پارلیمنٹ  کا مشترکہ اجلاس کل  16 ستمبر بروز بدھ سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔

صدر نے مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔

پارلیمنٹ کے اجلاس میں میں ایف اے ٹی ایف کے ترمیمی بلوں پر بحث کی جائیگی۔

اجلاس میں سینیٹ میں ایف اے ٹی ایف سے متعلق مسترد ہونے والے انسداد منی لانڈرنگ  اور دیگر بل پیش کیے جائیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے معاشی استحکام کے آثار مضبوط ہیں، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے 24 اداروں کی نجکاری کی سفارش کردی
سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا
نیپرا کی جانب سے امتحانات کے دوران لوڈشیڈنگ کا نوٹس
خیبرپختونخوا کو اس کا حق دیا جائے ،علی امین گنڈاپور
پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر