Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کا انکشاف

Now Reading:

پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کا انکشاف
قیدی

پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں  کا انکشاف ہوا ہے۔

 پاکستانی جیلوں میں  موجود قیدیوں کی حالت زار سے متعلق   جیل اصلاحات رپورٹ نے بڑے انکشافات کردیے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ  پاکستانی جیلوں میں قیدیوں کی گنجائش 56 ہزار جبکہ جیلوں میں 77 ہزار قیدی موجود ہیں۔جیلوں میں موجود قیدیوں کی حالت زار انتہائی تشویشناک ہے۔

رپورٹ میں مزیدبتایا گیا  کہ 2400 کے قریب قیدی ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس سمیت دیگر خطرناک بیماریوں کا شکار ہیں جبکہ  2100 قیدیوں کی جسمانی حالت درست نہیں ہے۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ 600 قیدی ذہنی طور پر بیمار ہیں۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق  جیلوں میں انڈر ٹرائل قیدیوں کی تعداد 50 فیصد سے بھی زیادہ ہے۔ خیبرپختونخوا میں 71 فیصد اور سندھ میں 70 فیصد قیدی انڈر ٹرائل ہیں۔

اس کے علاوہ بلوچستان میں 59 فیصد اور پنجاب میں 55 فیصد قیدیوں پر تاحال جرم ثابت نہیں ہوسکا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قانونی طریقے سے بیرون ملک سرمایہ کاری کرنا غلط نہیں ہے، وزیر داخلہ
تمام اداروں میں دہری شہریت کے قانون پر عملدرآمد ہونا چاہیے، مصطفیٰ کمال
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر