Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میرج ہال ایسوسی ایشنز کا نئی ایس او پیز مسترد کر نے کا اعلان

Now Reading:

پنجاب میرج ہال ایسوسی ایشنز کا نئی ایس او پیز مسترد کر نے کا اعلان
شادی بیاہ

پنجاب میرج ہال اور کیٹرز ایسوسی ایشنز نے نئی کو رونا ایس او پیز مسترد کر نے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میرج ہال اور کیٹرز ایسوسی ایشنزکی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے ایس او پیز واپس نہ لیے تو ایک ہفتے بعد اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرج ہال کے کاروبار سے ملک کی تمام انڈسٹریز وابستہ ہیں لیکن لاک ڈاؤن میں حکومت نے ہمیں اور ملازمین کو ریلیف نہیں دیا۔

واضح رہے کہ دوسری جانب اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

انسپکشن ٹیموں کی جانب سے شادی ہالز، تعلیمی اداروں، کاروباری مراکز اور پیٹرول پمپس کے دورے کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر