Advertisement
Advertisement
Advertisement

مزار قائد پر نعرے بازی قانون کے خلاف ہے، سزا ہونی چایئے

Now Reading:

مزار قائد پر نعرے بازی قانون کے خلاف ہے، سزا ہونی چایئے
فواد چودھری

 فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مزار قائد پر اٹھکیلیاں، نعرےبازی ، غیرسنجیدہ طرز عمل اور خلاف قانون ہے، اس کی سزا ہونی چاہیئے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیپٹن (ر) صفدرکی گرفتاری سے متعلق ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ پولیس کا کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کاعمل قانون کےاحترام کابیانیہ ہے۔

Advertisement

انھوں نے کہا کہ  قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی قبر اور ان کا مزار کم ظرف سیاسی قیادت کےکھیل کا میدان نہیں ہے، ہر پاکستانی کے لیے مقدس جگہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر