Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کا موسم ،محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

Now Reading:

کراچی کا موسم ،محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

 محکمہ مو سمیات نے کراچی کے شہریوں کےلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ۔

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہونے کی صورت میں کراچی میں تیز ، خشک اور صحرائی ہوائیں چل سکتی ہیں۔

خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ جنوبی گجرات کے قریب موجود ہے جو واضح ہوا کے کم دباؤ میں تبدیل ہوگیا ہے۔

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ہوا کا یہ کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے،  جس کے بعد اس کا رخ شمال مغرب کی جانب ہوسکتا ہے۔

ڈپریشن کے زیر اثر جنوب مشرقی سندھ میں ہلکی سے معتدل بارش ہوسکتی ہے، ڈپریشن کے اثرات کراچی میں تیز ہواؤں کی صورت میں نظر آسکتے ہیں اور خشک صحرائی ہوائیں چل سکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کا بڑا فیصلہ: پولیس اہلکاروں کی بھرتیاں کالعدم قرار
شہباز شریف کی ملائیشین وزیراعظم سے ملاقات؛ دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
دہشتگردی کیخلاف متحد حکمت عملی؛ لکی مروت میں عسکری و سول قیادت کا مشترکہ عزم
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر