Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کی بھارتی سازش ناکام ہوگئی

Now Reading:

پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کی بھارتی سازش ناکام ہوگئی

فرانسیسی دارالحکومت  پیرس میں جاری ایف اے ٹی ایف کا تین روزہ اجلاس ختم ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق  ایف اے ٹی ایف اجلاس میں  پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کی بھارتی سازش ناکام ہوگئی۔

ایف اے ٹی ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ  پاکستان نے 27 میں سے 21 ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کیا ہے۔پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے  کے لیے فروری 2021 تک مزید اقدامات کرنے  ہوں گے۔

مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کے بلیک لسٹ میں جانے کا کوئی امکان نہیں رہا

پاکستان کے گرے لسٹ سے بلیک لسٹ میں جانے کا  کوئی امکان...

ایف اے ٹی ایف سربراہ مارکوس پلیئر  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  ‏پاکستان کا نام فروری 2021تک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل رہے گا ۔

Advertisement

صدر ایف اے ٹی  ایف نے کہا کہ  ‏پاکستان کو باقی 6 نکات پر عمل درآمد کرنا پڑے گا۔ہم پاکستان کو دیگر ممالک کی طرح ہی دیکھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر