Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں کمی

Now Reading:

زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں کمی
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی واقع

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائرمیں ایک ہفتے کے دوران نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائرمیں ایک ہفتے کے دوران 20 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ایک ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 30 کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں جس میں سے اسٹیٹ بینک نے 58 کروڑ ڈالر کے بیرونی قرضوں کی اقساط ادا کی ہیں۔

قرضوں کی ادائیگی کے بعد اسٹیٹ بینک کے مجموعی زرمبادلہ خائر 12 ارب 15 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 19 کروڑ ڈالر موجود ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 19 ارب 35 کروڑ ڈالر کی سطح پر موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
گاڑیاں اور گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
بینک سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بڑی خبر آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
بھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی
تنخواہ دار طبقے کیلئے تشویشناک خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر