Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں فائرنگ، ایک شخص زخمی

Now Reading:

کراچی میں فائرنگ، ایک شخص زخمی
فائرنگ

کراچی میں جمشید روڈ پر فاٸرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص زخمی ہوا ہے ۔

اس ضمن میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والا شخص مفتی عبداللہ سبحانیہ مسجد کے پیش امام ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کی تھی جبکہ پولیس نے شہریوں کی مدد سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

جمشید پولیس نے گرفتار ڈاکو کو تفتیش کیلۓ نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

خیال رہے کہ آئی جی سندھ نے جمشید روڈ پر فائرنگ اور مسجد کے پیش امام کے زخمی ہونیکے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر ایس ایس پی ایسٹ سے واقعہ پر تمام تر ضروری اقدامات پر مشتمل رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر