 
                                                                              وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس بلا لیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف کے ترجمانوں اور رہنماؤں کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا۔
وزیر اعظم عمران خان پارٹی ترجمانوں اور رہنماؤں سے سیاسی صورتحال پر مشاورت کریں گے۔
اجلاس میں اپوزیشن بیانیہ کے خلاف وزیر اعظم پارٹی رہنماؤں کو جوابی بیانیہ دیں گےاور پارٹی رہنماؤں کو اہم گائیڈ لائنز دیں گے۔
اجلاس میں ایاز صادق کے بیان اور اپوزیشن تحریک پر گفتگو ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 