Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم سے معاونِ خصوصی ذوالفقار عباس بخاری کی ملاقات

Now Reading:

وزیراعظم سے معاونِ خصوصی ذوالفقار عباس بخاری کی ملاقات
وزیراعظم

وزیرِ اعظم عمران خان سے معاونِ خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقیِ افرادی قوت سید ذوالفقار عباس بخاری نے ملاقات کی۔

جمعرات کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت 1500 گھروں کی تعمیر کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement

منصوبہ معیاری اور سستی رہائش کے ساتھ ساتھ تمام بنیادی سہولیات فراہم کرے گا اور اس کا افتتاح اگلے سال جنوری میں ہوگا۔

وزیرِ اعظم نے منصوبے کو موجودہ حکومت کے عوام کیلئے سستی رہائش کے عزم کی عملی شکل قرار دیتے ہوئے سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
غزہ میں بچوں کی نسل کشی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سیزفائر برقرار رہنا چاہیے، بلاول بھٹو
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
امت مسلمہ کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے، مسلم ورلڈ لیگ کے کنونشن سے مولانا فضل الرحمن کا خطاب
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ہر دن نیا ریکارڈ قائم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر