
وزیر اعظم عمران خان سے سعودی سفیر نے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں دو طرفہ تعاون اور کورونا کی صورتحال پر گفتگوکی گئی ۔
دونوں معزز شخصیات نے پاک سعودی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور طویل المدتی برادرانہ تعلقات کو مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement